نوشکی میں ایک مرتبہ پھر کرفیو نافذاطلاع برائے عوام الناس، نفاذ مکمل کرفیو ضلع نوشکی میں ہوگا اعلامیہ منجانب نوشکی انتظامیہ و سیکورٹی فورسزمورخہ 21 ستمبر بروز سوموار کو تمام ضلع نوشکی شہر و مضافات، میں مکمل کرفیو نافذ رہیگا ،
تمام شہری دوران کرفیوں اپنے اپنے گھروں میں رہے باہر نہ نکلے،، مریضوں یا ایمرجنسی کی صورت میں سول انتظامیہ و سیکورٹی فورسز سے رابطہ کر یں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔









