کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

25

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن، گلشن معمار، اسکیم 33، گلشن اقبال، گلستان جوہر سمیت مختلف مقامات پر بارش ہوئی۔

اس کے علاوہ پی ای سی ایچ ایس، کراچی ائیرپورٹ، کلفٹن، عائشہ منزل، اولڈسٹی ایریا، گارڈن، لیاقت آباد، لسبیلہ سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں