سبی، نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

18

سبی کے قریب گولیوں سے چھلنی نا معلوم شخص کی لاش برآمد شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق پولیس تھانہ سیوی کی حدود لونی روڈ زراعت فارم کے مقام پر پولیس کو ایک نا معلوم شخص کی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق لاش گولیوں سے چھلنی ہے جس کو شناخت کیلئے سول اسپتال سبی مردہ خانے میں رکھ دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں