نوشکی، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

12

نوشکی کے علاقہ کلی غریب آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقہ کلی غریب آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد حیات نامی نوجوان پر فائرنگ کا واقعہ، فائرنگ کے بعد مسلح افراد موقع سے فرار ہوگئے، فائرنگ سے محمد حیات نامی نوجوان جان بحق ہوگیا۔

جنہیں میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال نوشکی لایا گیا پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں