منگچر کے علاقے میں ٹریفک حادثے کے دوران خواتین بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے

9

منگچر کے علاقے میں ٹریفک حادثے کے دوران خواتین بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر منگچر کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 8 افراد زخمی ہوگئے جن میںخواتین اور بچے شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمیوں میں 2 خواتین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں