ٹی وی اور تھیٹر کی آرٹسٹ کا احتجاج، روزگار فراہمی کی اپیل

15

کوئٹہ کی رہائشی ٹی وی اور تھیٹر کی آرٹسٹ مسکان بی بی نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی سے اپیل کی ہے کہ انہیں روزگار فراہم کیا جائے تاکہ اپنے بچوں کا پیٹ پال سکوں یہ بات انہوں نے اتوار کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کے موقع پر صحافیوںسے بات چیت کرتے ہوئے کہیانہوں نے کہا کہ میں پہلے ٹی وی اور تھیٹر کام کرتی تھی اب ٹی وی پر کام نہیں ملتا اور تھیٹر کا سلسلہ بھی بند ہوچکا ہے ایسے میں گھر کا گزر بسر مشکل ہوگیا ہےانہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے اپیل کی کہ انہیں ملازمت دی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں