اوستہ محمد،ایک شخص کی نعش برآمد

32

اوستہ محمد پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔

پولیس کے مطابق اتوار کو اوستہ محمد کے علاقے سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا کر ضروری کارروائی کے بعدشناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اورمزید کاروائی شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں