بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کیلیے شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے جس کے بعد اب اجلاس 31 اگست بروزپیرسہ پہر تین بجے ہوگا۔
اس سے قبل اجلاس 28 اگست بروزجمعہ کو طلب کیا گیا تھا۔
11

Get Alert
Scan Me