بلوچستان فوڈاتھارٹی کا غیر معیاری دودھ دہی فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن

18

بلوچستان فوڈاتھارٹی کا غیر معیاری دودھ دہی فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون بی ایف اے ملک سیفٹی ٹیم کی متعدد ملک شاپس کی چیکنگ میکانگی روڈ، مشن روڈ، طوغی روڈ اور سیٹلائٹ ٹاؤن مشرقی بائی پاس پر 7 دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن جرمانہ کردہ ملک شاپس سے ملک سیمپلز لیکر موقع پر ٹیسٹ کیے گئے دودھ میں پانی و سکمڈ ملک پاوڈر مکس کرنے پر 7 دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن لیا گیا جبکہ 8 ملک شاپس کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں