صحبت پور، ٹریفک کے دوو مختلف حادثات میں بچہ جاں بحق جبکہ دو افرادزخمی

16

صحبت پور میں ٹریفک کے دوو مختلف حادثات میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو افرادزخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق صحبت پور کے قریب پولیس تھانہ جیاء خان کی حدود جیانی ڈپ کے مقام پر تیز رفتار ٹریکٹر کی زد میں آکر ایک چھ سالہ بچہ ممتاز علی ولد صابر علی ہلاک ہوگیا۔

واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے پولیس نے ٹریکٹر کو تحویل میں لیکر مزید تحقیقات شروع کردی جبکہ صحبت کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے دو افراد محمد بخش و امداد زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول اسپتال صحبت پور منتقل کردیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں