بجلی چوروں اور نادہندگان کے کیخلاف کریک ڈاؤن، 7 ارب سے زائد کی ریکوریز

18

وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کے وژن ہدایات اور مکمل سپورٹ کی بنیاد پر اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں بجلی چوروں اور بل ادا نہ کرنے والے صارفین کے خلاف تسلسل سے ایک کامیاب کریک ڈاؤن جاری ہے۔

چیف ایگزیکٹیو آئیسکو انجینیر چوہدری خالد محمود نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کے ستمبر 2023 سے بجلی چوروں کے خلاف جاری آپریشن میں 7073 بجلی چوروں کو 60 کروڑ 91 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں