عمرہ زائرین کی تعداد میں 22 فیصد سے زیادہ اضافہ، پاکستانی معتمرین سب سے زیادہ

22

سعودی وزارت حج و عمرہ نے بتایا کہ رواں سال حج کے بعد 15 ذوالحج 1448 ہجری سے عمرہ سیزن کا آغاز ہوا تھا اور تب سے لے کر 29 محرم تک ڈیڑھ ماہ کے دوران 9 لاکھ سے زائد زائرین نے عمرہ ادا کیا۔

سعودی وزارت کے مطابق پاکستان سے سب سے زیادہ 2 لاکھ عمرہ زائرین آئے، اس کے بعد انڈونیشیا سے ایک لاکھ 70 ہزار اور پھر عراق سے ایک لاکھ 30 ہزار زائرین مملکت پہنچے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں