کوئٹہ پولیس کی کارروائی چارافراد کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی

38

کوئٹہ پولیس کی کارروائی چارافراد کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق پولیس تھانہ قائد آباد نے دو مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان فرار ہونے کی کوشش کی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار دونوں افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکل، چھینا گیا موبائل اور واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل ، پسٹل بمعہ رائونڈ برآمد کرلئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں