این او سی اسکینڈل، راولپنڈی رنگ روڈ کا ا فتتاح پھر ملتوی ہونے کا خدشہ

25

طویل تاخیر اور تنازعات کا شکار رہنے والا راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ روٹ کا تعمیراتی کام مکمل ہونے کے باوجود اب سروس ایریا این او سی اسکینڈل کے باعث چھٹی ڈیڈ لائن پر 14 اگست کو بھی افتتاح ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہوگیا ، رنگ روڈ تنازع دوسری مرتبہ کمشنر ، ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر افسران کو عہدوں سے ہٹائے جانے کا سبب بن گیا.

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ ڈیزائن میں تبدیلی اور روٹ میں توسیع کی بنیاد پر سابق وزیر اعظم عمران خان دور میں ایک اسیکنڈل کا شکار ہونے کے بعد کام بند ہو جانے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں