پاکستان کا ہنگامی ایل این جی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری

29

آبنائے ہرمز میں حالیہ حملوں کے باعث گیس کی سپلائی متاثر ہونے کے بعد پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا۔

پی ایل ایل کے مطابق عالمی کمپنیوں سے کل تک بڈز طلب کی گئی ہیں، جبکہ موصول ہونے والی بڈز بھی کل ہی کھولی جائیں گی۔

بلوم برگ کے مطابق پاکستان نے 15 اور 16 جولائی کی ترسیل کے لیے ایک ایل این جی کارگو خریدنے کا ٹینڈر جاری کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں