پشتونخواملی عوامی پارٹی صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کوئٹہ ڈیرہ اسماعیل خان شاہراہ دانا سر کے مقام پر مسافر بس حادثے جس میں 40 سے زائد انسانی قیمتی جانیں ضائع اور دیگر افراد زخمی ہوئیں اس افسوسناک واقعہ پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے اور پارٹی متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اس غم میں برابر کی شریک ہے ۔
پشتونخواملی عوامی پارٹی کا دانا سر بس حادثے پر افسوس کا اظہار
11









