05جولائی (بروزاتوار) شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کی11kvویسٹرن بائی پاس، جبل نور، خروٹ آباد، دوستین، ادیان،پی اے ایف، داریم فیڈروں سے صبح10:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک نیز اُسی روز مری آبادگرڈاسٹیشن کے گلستان روڈ، حالی روڈ، سٹی فیڈرجبکہ کوئٹہ سٹی گرڈکے اسٹیڈیم، آریاہسپتال فیڈروں سے دن11بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندہوگی۔
بجلی بندرہنے کی اطلاع
16









