کوئٹہ تفتان شاہراہ این 40 پر کلی جان بیک کے قریب ٹرالر اور ایل پی جی بوزر میں خوفناک تصادم، دو افراد زخمی، حادثے میں ٹرالر ڈرائیور اور کلینر زخمی ہوئے جنکو نوشکی ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردی گئی مقامی انتظامیہ واقعہ کی مزید تحقیقات کررہی ہی
کوئٹہ تفتان شاہراہ پر ٹرالر اور ایل پی جی بوزر میں تصادم، دو افراد زخمی
37









