Notice: Undefined index: geoplugin_countryName in /home/u198379639/domains/hayyan.com.pk/public_html/wp-content/themes/dailybalochistan/functions.php on line 343

امریکہ میں اسرائیل کی پوزیشن کریش کر گئی ہے، ماہرین

23

سابق سفیر برائے امریکہ ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکہ میں اسرائیل کی پوزیشن کریش کر گئی ہے جبکہ سینئر صحافی کامران یوسف نے کہا کہ سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح پر جو گفتگو ہو رہی تھی وہ بھی مکمل ہو گئی ہے۔ وہ جیو نیوز کے ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کررہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں