قلات ،نامعلوم مسلح افراد کی کار گاڑی پر فائرنگ دو افراد زخمی

14

بلوچستان کے ضلع قلات اور خالق آباد منگچر کے درمیانی علاقے میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد کی کار گاڑی پر فائرنگ، دو افراد زخمی، قلات ہسپتال منتقل، پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ پر قلات و خالق آباد منگچر کے درمیانی علاقے خزینی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ٹرمپ کار پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد زرمش اور زرک نامی شخص شدید زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات منتقل کردیا گیا جہاں پر انہیں طبی امداد دی گئی، مزید تحقیقات جاری ہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں