29

گیس لوڈ شیڈنگ کیخلاف سماعت آج ہوگی

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں گیس لوڈ شیڈنگ کے نئے شیڈول اور گیس کے بلوں میں غیر ضروری اضافے کے خلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں دائر کیس کی سماعت آج جمعرات کو ہوگی۔بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس نجم الدین مینگل پر مشتمل بینچ کیس کی سماعت کریگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں