12

فٹبال کے انٹرنیشنل کوچز کوئٹہ میں، ’باصلاحیت لڑکیوں کے لیے میدان میں آنے کا موقع‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پہلی بار بین الاقوامی معیار کا فٹبال تربیتی کیمپ لگایا گیا ہے۔ برطانیہ سے آئے چھ رکنی ماہر کوچز نے کھلاڑیوں کو فٹبال کی جدید تکنیک کی تربیت دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں