20

بلوچستان میں برفباری کے ساتھ تیز ہوئیں چلنے کا امکان

آئندہ 1 ہفتے کے دوران بلوچستان میں 2 مغربی سلسلے داخل ہو گے
پہلا سلسلہ بروز بدھ بلوچستان میں داخل ہوگا
بدھ کی رات سے اس میں مزید شدت آئے گی۔
بدھ کی رات کو کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
اس دوران شدید سردی کی لہر بلوچستان میں انٹری مارے گا جس سے کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی 11 تک جاسکتا
ہے۔

اس سلسلے کے دوران بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ زیارت مسلم باغ خانوزئی پشین مستونگ قلات سوراب میں برفباری کے ساتھ تیز ہوئیں چلنے کا امکان ہے۔
جمعرات سے ہفتے کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کرے۔
دوسرا سلسلہ اتوار کی رات سے بلوچستان میں داخل ہوگا جس سے تقریباً بلوچستان کے تمام علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے
اور شمالی، علاقوں میں مزید برفباری کا امکان ہے۔
اس دوران کوئٹہ شہر اور گردونواح میں کم از کم 6 انچ تک برفباری ہو سکتی ہے۔
جمعے کے روز تمام شمالی علاقوں میں دن کے وقت بھی درجہ حرارت منفی میں رہے گا کمزور لوگ باہر نہ نکلے۔
کراچی میں اس دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کے اچھے امکانات موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں