30

پی ایس ایل: لوکل کھلاڑیوں کی فائنل لسٹ کے لیے نئی کمیٹی قائم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے لوکل کھلاڑیوں کی کیٹگری فائنل کرنے کے لیے نئی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

کمیٹی چھ ٹیموں کے مقامی کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لے گی اور اس کے بعد فرنچائزز کو کھلاڑیوں کی حتمی لسٹ فراہم کرے گی۔

اس اقدام کا مقصد لوکل ٹیلنٹ کو فروغ دینا اور فرنچائزز کو بہترین کھلاڑیوں کے انتخاب میں مدد فراہم کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں