108

وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے۔

سینیٹر کامران مرتضیٰ کی درخواست پر وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے
وفاقی آئینی عدالت نے جمیعت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے بعد کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق، معاملے کی مزید قانونی جانچ اور سماعت مکمل ہونے تک بلدیاتی انتخابات مؤخر رہیں گے۔ متعلقہ حکام کو عدالتی احکامات پر عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں