58

اوور سائز لباس: عفت عمر نے فیشن ڈیزائنرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ عفت عمر نے فیشن ڈیزائنرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

حال ہی میں برائیڈل کٹیور ویک کا انعقاد کیا گیا، جہاں مختلف ماڈلز اور فنکاروں نے معروف فیشن ڈیزائنرز اور برانڈ کے عروسی جوڑے پہن کر ریمپ واک کی۔

ماضی کے برعکس رواں سال کم و بیش تمام جوڑے ماڈلز کے سائز سے بڑے دکھائی دیے۔ معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا اور کانٹینٹ کری ایٹر حرا بلیح اپنے اوور سائز ملبوسات کے سبب توجہ کا مرکز بنے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں