49

ورلڈ کپ فائنل: آسٹریلیا سے شکست کے بعد روہت شرما کیا کرنیوالے تھے؟

بھارت کے سابق کپتان روہت شرما نے انکشاف کیا ہے کہ 2023 کے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد انہوں نے ریٹائرمنٹ سے متعلق سنجیدگی سے سوچا تھا۔

2023 کے 50 اوور فارمیٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے روہت شرما کی کپتانی میں شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے لگاتار نو فتوحات حاصل کیں لیکن فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں