دھرمیندر کے اثاثوں کی مجموعی مالیت کیا ہے؟

141

الی وڈ لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی مجموعی دولت و اثاثوں کی مالیت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں صحت کے مسائل سے دوچار اداکار دھرمیندر صرف ایک فلمی آئیکن نہیں ہیں، فلموں پھول اور پتھر، میرا گاؤں میرا دیش، شعلے، خاموشی، جانی غدار اور آئندہ آنے والی فلم والیا کیس کے حوالے سے شہرت رکھنے والے 89 سالہ فلم اسٹار ایک ذہین کاروباری شخصیت بھی ہیں جن کی دولت و اثاثوں کی مجموعی مالیت کا تخمینہ 335 کروڑ بھارتی روپے لگایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں