83

جب تک اسرائیلی قبضہ ہے، ہمارے ہتھیار جائز ہیں، حماس

حماس نے ایک بار پھر دوٹوک کہا ہے کہ غزہ میں اقتدار اور اس کی تمام باگ ڈور سونپنے کیلئے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے جس منصوبے پر اتفاق کیا اس کیلئے پُرعزم ہیں ۔

حماس نے کہا کہ ہم اسرائیل کے وژن کی پاسداری نہیں کریں گے اور جب تک قبضہ جاری ہے ہمارے ہتھیار جائز ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں