110

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل نے داخلوں اور بھرتی کے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیایو ایس اے ٹی، ایچ اے ٹی اور اے ایم ایل/سی ایف ٹی ٹیسٹ اب یکم اور 2 نومبر کو ہوں گےلاء ایڈمیشن ٹیسٹ (ایل اے ٹی) کی تاریخ بھی تبدیل کر دی گئی اب یہ امتحان 9 نومبر کو منعقد ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں