78

پاک افغان بارڈر مکمل طور بند

پاک افغان بارڈر پر افغانستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی باعث سے پاک افغان بارڈر مکمل طور بند ہوگیا۔ تمام تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت مکمل طور پر معطل ہے۔ ۔ افغان مہاجرین کی وطن واپسی عارضی طور پر روک گیا۔ پاکستان کی طرف افغانستان کی کئی چیک پوسٹوں پر بمباری کی۔ جیسے مکمل طور تباہ ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں