بجلی کی فراہمی معطل رہیگی

106

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ پروجیکٹ منصوبہ کے تحت روڈکی توسیع کیلئے بجلی کے کھمبوں کی تنصیب اور لائنوں کی شفٹنگ کی جارہی ہے اس سلسلے میں 5اکتوبرکو کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے اسٹیڈیم فیڈرجبکہ شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے پی اے ایف، دوستین، آریا، داریم اورسریاب گرڈاسٹیشن کے بی ایم سی، کرانی، اے ون سٹی، سمنگلی ایکسپریس، واسا، ہزارہ ٹاون فیڈروں سے صبح10بجے تادوپہر2بجے اسی روز مری آبادگرڈکے گلستان روڈ، حالی روڈ،سٹی، لیاقت بازار ایکسپریس فیڈروں سے دن11بجے سے سہ پہر3 بجے اسکے علاوہ 6اکتوبرکو کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے جناح ٹاون، بروری روڈ جبکہ سریاب گرڈکے سریاب ون، سریاب ٹو فیڈروں سے صبح10بجے سے دوپہرڈھائی بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں