62

پشتونخوامیپ کا اجلاس

پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے ایگزیکٹیوز کا اجلاس اتوار 28 ستمبر کو سہ پہر چار بجے اور ضلع کمیٹی کا اجلاس بدھ یکم اکتوبر کو شام چار بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہونگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں