گڈز کمپنیوں کی رجسٹریشن کا عمل کل سے شروع ہوگا

103

بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے گڈز کمپنیز رجسٹریشن کا عمل ہفتہ 20ستمبر 2025شروع ہوگا تمام گڈز کمپنی مالکان جس کی کمپنی رجسٹرڈ نہیں ہے وہ اپنی کمپنیاں بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن میں جلد سے جلد رجسٹرڈ کرائیں اور اپنی رجسٹریشن نمبر حاصل کریں تاکہ ہم متعلقہ رجسٹریشن محکمے کو ارسال کر سکیں لہذا کسی بھی تکلیف سے بچنے کے لیے جلد سے جلد اپنی گڈز کمپنی کو رجسٹرڈ کروائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں