122 شیئر کریں مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کا کنونشن آج ہوگا ستمبر 19, 2025 ستمبر 19, 2025 0 تبصرے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کے زیراہتمام امیر کوئٹہ حافظ محمد ادریس کی زیر صدارت آج جمعہ 19 ستمبر کو صوبائی سیکرٹریٹ میں ورکرز کنونشن انعقاد کیا جائے گا ۔