پاکستان مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کے زیراہتمام امیر کوئٹہ حافظ محمد ادریس کی زیر صدارت آج جمعہ 19 ستمبر کو صوبائی سیکرٹریٹ میں ورکرز کنونشن انعقاد کیا جائے گا ۔
مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کا کنونشن آج ہوگا
128









