39 شیئر کریں آبادی کا عالمی دن آج منایا جائے گا جولائ 11, 2025 جولائ 11, 2025 0 تبصرے آبادی کا عالمی دن آج منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصد تیزی سے بڑھتی آبادی کے مسائل اورانکے حل کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر روشنی ڈالنا ہے واضح رہے کہ جولائی کی 11 تاریخ آبادی کے عالمی دن سے منسوب ہے۔