113

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے برقرار ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 49 ہزار 603 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3865 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں