14

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر جیسن ہولڈر نے راشد خان کا 7 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر جیسن ہولڈر نے افغانستان کے راشد خان کا 7 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔

جیسن ہولڈر نے رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 97 وکٹیں حاصل کیں جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ وکٹیں ہیں، اس سے قبل کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ (96) ٹی ٹوئنٹی وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ راشد خان کے پاس تھا جو انہوں نے 2018 میں قائم کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں