77 شیئر کریں امریکا: 32 ادارے تجارتی پابندیوں کی فہرست میں شامل ستمبر 13, 2025 ستمبر 13, 2025 0 تبصرے امریکا نے 32 اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست میں شامل کردیا۔ پابندیوں کی زد میں آنے والے 23 ادارے چین سے تعلق رکھتے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق بھارت، ایران، ترکیے اور یو اے ای کے ادارے بھی فہرست میں شامل ہیں۔