56

ٹک ٹاک میں 2 نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ

ٹک ٹاک میں ایسی ایپ ڈیٹس کا اضافہ کیا گیا ہے جو اس ویڈیو شیئرنگ ایپ کو زیادہ سوشل بنا دیں گی۔

ان میں سے ایک نیا فیچر شیئرڈ فیڈ کا ہے۔

جیسا نام سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ ایسی فیڈ ہے جس میں فرینڈز اور فیملی اکٹھے ویڈیوز دیکھ سکیں گے۔

اس فیڈ کو ڈائریکٹ میسجنگ کے ذریعے شیئر کیا جاسکے گا اور اس چیٹ میں شامل افراد کی دلچسپیوں پر مبنی مواد کو اس میں دکھایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں