ژوب میں ٹھیکیدار سے 15لاکھ بھتہ وصول کرنے والے گروہ کے تین افراد گرفتار
0 تبصرے
ژوب میں حالیہ دنوں ایک مقامی ٹھیکیدار سے 15 لاکھ روپے مبینہ بھتہ طلب کرنے گروہ سے تعلق رکھنے والے تین اشخاص کو مقامی افراد نے محمد علی پمپ کوئٹہ قومی شاہراہ سے پکڑ کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ابھی تک اس سے تفتیش جاری ہیں