4

ایران چھوڑ کر پاکستان آنے والوں کی روداد، ’قریب ہی میزائلوں کی بارش دیکھی‘

ہمسايہ ملک ایران سے واپس لوٹنے والے پاکستانی شہری بھاری سوٹ کیس گھسیٹتے ہوئے سرحد پار کر رہے تھے اور ساتھ ساتھ میزائل داغے جانے اور سفر کے دوران افراتفری کا ذکر کر رہے تھے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے صحافیوں نے ایران کے شہر میرجاوہ اور پاکستان کے مغربی صوبے بلوچستان کے شہر تفتان کے درمیان واقع دور دراز سرحدی گزرگاہ پر لوگوں کی مسلسل آمدورفت دیکھی، جہاں وہ بڑے لوہے کے دروازوں سے گزر رہے تھے۔
سنیچر سے ایران کے دارالحکومت تہران میں زور دار دھماکے ہو رہے ہیں، جبکہ دنیا بھر کے ممالک کے سفارت خانوں نے اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں