پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس سال 2025 کے اختتام پر ایک لاکھ 74 ہزار 54 ہے۔
ایک سال میں 100 انڈیکس 73 ہزار 633 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس نے سال کے آخری روز 2 ہزار 25 کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 75 ہزار 232 بنائی ہے۔
انڈیکس کی سال کی کم ترین سطح ایک لاکھ ایک ہزار 598 بنی ہے۔ 2025 میں بازار میں ا199 ارب شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 9 ہزار 185 ارب روپے رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ہزار 993 ارب روپے بڑھ کر 19 ہزار 679 ارب روپے ہوگئی ہے۔









