43

صحافی محمد حنیف ترین کے ساتھ پیش آنیوالا واقعہ قابل مذمت ہے،BUJ

بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے ہرنائی کے صحافی محمد حنیف ترین کے ساتھکوئٹہ میں پیش آنے والے راہزنی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہےحنیف ترین سے شہر کے بارونق علاقے لیاقت بازار میں راہزنوں نے گن پوائنٹ پر سمارٹ فون چھین لیا تھا واقعے کی اطلاعی رپورٹ سٹی پولیس تھانے میں درج کرائی گئی ہے بیان میں شہر کے مصروف ترین علاقے میں راہزنی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش ظاہرکرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں