24

موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار

نوحصار پولیس نے ایک کاروائی کے دوران موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے ان کے قبضے ایک عدد موٹرسائیکل،پستول اور موبائل فون برآمد کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں