پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش سے سیریز کے لیے 15 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
بنگلادیش کے خلاف سیریز کے لیے شاہین آفریدی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔
قومی ون ڈے ٹیم سے صائم ایوب،بابر اعظم، فخر زمان، حسیب اللہ اور حسن نوازکو ڈراپ کردیاگیا ہے۔
15 رکنی اسکواڈ میں عبدالصمد، ابرار احمد، فہیم اشرف، فیصل اکرم، حارث رؤف، حسین طلعت اور معاذ صداقت شامل ہیں۔









