39

نمبر پلیٹ بیچنے والوں کی چاندی‘، کوئٹہ میں غیررجسٹرڈ موٹربائیکس کے خلاف کارروائی

کوئٹہ میں پولیس کی جانب سے غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ایک ماہ میں 15 ہزار سے زائد غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں پکڑی گئی ہیں۔ اس مہم کے بعد ایکسائز دفتر اور نمبر پلیٹ کی دکانوں پر شہریوں کا رش بڑھ گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں