26

رحمت صالح بلوچ آج سے کوئٹہ میں فاتحہ لیں گے

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمااور رکن بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ اپنے بھائی ولید صالح بلوچ کی شہادت پر پنجگور کے بعد یکم نومبر ہفتہ ، اتوار اور پیر کو تین دن کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن کی مرکزی جامع مسجد میں صبح 10 سے عصر 4 بجے تک فاتحہ خوانی لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں