36

کوئٹہ: نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں مائنز اینڈ منرل ایکٹ کو عدالت میں چیلنج کرنے جارہی ہے، راحب بلیدی

وائس چئیرمین بلوچستان بار کونسل و رہنما نیشنل پارٹی راحب بلیدی کی نوابزادہ لشکری رئیسانی کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت

کوئٹہ: نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں مائنز اینڈ منرل ایکٹ کو عدالت میں چیلنج کرنے جارہی ہے، راحب بلیدی

کوئٹہ: سربراہ نیشنل پارٹی کل ہائیکورٹ میں آکر پٹیشن دائر کرینگے، راحب بلیدی

کوئٹہ: مائنز اینڈ منرلز اینڈ کو پاس کرکے بلوچستان کے ساتھ ایک سازش کی گئی ہے، راحب بلیدی

کوئٹہ: آج کا پٹیشن بلوچستان ہائیکورٹ اور ججز کے لئے بھی ایک چیلنج ہے ، راحب بلیدی

کوئٹہ: اس ایکٹ کے تحت آج بلوچستان کے مختلف اضلاع کی زمینوں کو الاٹ کیا گیا، راحب بلیدی

کوئٹہ: بلوچستان کے وکلا سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کو اس ایکٹ کے خلاف آواز بلند کرنا چائیے، راحب بلیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں